فیصل آباد ،ہیڈمسٹریس گورنمنٹ سپیشل ایجوکیشن ایم سی سی سنٹر نازیہ جبیں کو گریڈ 18 میں ترقی دے دی گئی

پیر 18 جنوری 2021 23:02

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 جنوری2021ء)ہیڈمسٹریس گورنمنٹ سپیشل ایجوکیشن ایم سی سی سنٹر نازیہ جبیں کو گریڈ 18 میں ترقی دے دی گئی ہے۔

(جاری ہے)

صدر ایپکا سپیشل ایجوکیشن رانا عابد علی، سینئر نائب صدربابر سہوترا ودیگر نے ہیڈ مسٹریس کو اگلے گریڈ میں ترقی ملنے پر مبارک، نیک تمنائوں کا اظہاراور پھولوں کے گلدستے پیش کئے۔فیصل اسلام بھٹی، میاں اشفاق، رضوان الحق، سجاول بٹ اور سکول انتظامیہ کے ارکان بھی موجود تھے۔ہیڈ مسٹریس نے ایپکا سپیشل ایجوکیشن کے وفد کا شکریہ اداکیا اور اپنے عزم کو دہراتے ہوئے کہا کہ وہ ادارہ کی بہتری کے لئے اقدامات جاری رکھیں گی

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں