فیصل آباد،اختیارات کے ناجائز استعمال اور مختلف بے قاعدگیوں کے الزامات میں سٹی حلقہ کے پٹواری رانا تنویراحمد کومعطل کر دیا گیا

منگل 26 جنوری 2021 19:15

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 جنوری2021ء) اختیارات کے ناجائز استعمال اور مختلف بے قاعدگیوں کے الزامات میں سٹی حلقہ کے پٹواری رانا تنویراحمد کومعطل کر دیا گیا آن لائن کے مطابق فیصل آباد سٹی کے پٹواری رانا تنویراحمدنے چک نمبر 212رب اور دیگر حلقوں کا چارج سبھال رکھا تھا جبکہ سائلان سے توہین آمیزرویہ رکھنے کے ساتھ ساتھ مختلف باعدگیوں بھی ملوث تھا چنانچہ اعلیٰ احکام کو شکایات موصول ہونے بعد گذشتہ روز اسسٹنٹ کمشنر سٹی سید ایوب بخاری نے پٹواری رانا تنویراحمد کو فوری معطل کردیا یہ مار قابل ذکر ہے کہ بعض حکومتی ارکان اسمبلی اور فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے ایک صوبائی وزیر کی پشت پناہی بھی حاصل ہے جو پٹواری کی بحالی لئے سرگرم ہو گئے ہیں،

متعلقہ عنوان :

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں