فیصل آباد، ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن وکلاء کی ذاتیات وغیر قانونی معاملات میں کوئی معاونت نہیں کریں گی

منگل 26 جنوری 2021 19:34

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 جنوری2021ء) ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن وکلاء کی ذاتیات وغیر قانونی معاملات میں کوئی معاونت نہیں کریں گی سرکاری اداروں‘سرکاری افسران سے کوئی مسئلہ درپیش ہوتو وہ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن فیصل آباد کے آفس میں رابطہ کریں، آن لائن کے مطابق ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن فیصل آباد کے نومنتخب سیکرٹری خرم اعجازکاہلوں نے وکلاء وکلاء کو درپیش معاملات میں معاونت کی یقین دہانی کرواتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں سرکاری اداروں‘سرکاری افسران سے کوئی مسئلہ درپیش ہوتو وہ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن فیصل آباد کے آفس میں رابطہ کریں‘وکلاء کو درپیش مسائل کے حل کیلئے انہیں بھرپورمعاونت فراہم کی جائے گی تاہم تمام عمل کے دوران قانون کے مطابق کام ہوگا اور ذاتیات وغیر قانونی معاملات میں معاونت نہیں کی جائیگی۔

متعلقہ عنوان :

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں