اشیائے خورونوش مہنگی فروخت کرنے پر 69گرانفروشوں کو91ہزار روپے جرمانہ

منگل 3 اگست 2021 21:35

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 03 اگست2021ء) ضلع کے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے گزشتہ روزاشیائے خورونوش مہنگے داموں فروخت کرنے پر 69گرانفروشوں کو91ہزار روپے جرمانہ کیا۔

(جاری ہے)

پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے مارکیٹوں وبازاروں میں 778سے زائدانسپکشنزکیں اوربنیادی اشیائے خورونوش مہنگے داموں فروخت کرنے پر دکانداروں کو موقع پر ہی مختلف مالیت کے جرمانے کئے۔

متعلقہ عنوان :

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں