فیصل آباد: کورونا ویکسینیشن سنٹرزپرگزشتہ روزمزید 29293جنرل پبلک اور ہیلتھ کیئر ورکرز کو ویکسین لگائی

جمعرات 21 اکتوبر 2021 23:54

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 اکتوبر2021ء) ضلع کے کورونا ویکسینیشن سنٹرزپرگزشتہ روزمزید 29293جنرل پبلک اور ہیلتھ کیئر ورکرز کو ویکسین لگائی گئی جبکہ اب تک 35لاکھ 7ہزار922جنرل پبلک اور ہیلتھ کیئر ورکرزکی ویکسینیشن ہوچکی ہے۔

(جاری ہے)

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرڈاکٹر بلال احمد نے بتایا کہ گزشتہ روز29245 جنرل پبلک اور 48ہیلتھ کیئر ورکرز کی ویکسینیشن ہوئی جن میں 15752جنرل پبلک نے پہلی اور 13493نے دوسری اسی طرح 3ہیلتھ کیئر ورکرز نے پہلی اور45نے دوسری خوراک لگوائی

متعلقہ عنوان :

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں