فیصل آباد:موٹروے پر امین پور انٹرچینج کے ہور پولیس کا ملازم اظہر مختار ڈینگی بخار کی وجہ سے زندگی کی بازی ہار گیا

ہفتہ 23 اکتوبر 2021 21:39

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 اکتوبر2021ء) موٹروے پر امین پور انٹرچینج کے ہور پولیس کا ملازم اظہر مختار ڈینگی بخار کی وجہ سے زندگی کی بازی ہار گیا۔

(جاری ہے)

ڈاکٹرز نے نعش ورثاء کے حوالے کر دی ‘ ہسپتال ذرائع کے مطابق اظہر مختار کو چند روز قبل ڈینگی بخار کی وجہ سے سول ہسپتال منتقل کیا گیا تھا

متعلقہ عنوان :

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں