فیصل آباد،مختلف حادثات میں 2افراد زندگی کی بازی ہارگئے

پیر 25 اکتوبر 2021 21:32

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 اکتوبر2021ء) مختلف حادثات میں 2افراد زندگی کی بازی ہارگئے ضروری کارروائی کے بعد نعشیں ورثاء کے حوالے ‘ سانگلہ کے رہائشی شبیراحمد ولد اللہ یار کو ٹریفک حادثہ میں زخمی ہونے پر الائیڈ ہسپتال لے جایاگیا جہاں جانبر نہ ہوسکا۔

(جاری ہے)

علاوہ ازیں معمر شخص عمران علی ولد ساجد علی سکنہ علی ٹائون گھر کی سیڑھیوں سے گرکرچل بسا نعش لواحقین کے حوالے۔

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں