فیصل اآباد ،پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کا 59گرانفروشوں کو جرمانہ

جمعرات 20 جنوری 2022 23:36

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 جنوری2022ء) ضلع کے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے گزشتہ روزاشیائے ضروریہ مہنگے داموں فروخت کرنے پر59گرانفروشوں کوموقع پر ہی 89ہزار روپے جرمانہ کیا۔

(جاری ہے)

پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے مارکیٹوں وبازاروں میں روزمرہ استعمال کی اشیاء کی قیمتوں کو چیک کیااور بعض اشیاء مقررہ نرخوں سے زائد قیمت پر فروخت اور ریٹ لسٹ آویزاں نہ کرنے پر پرائس کنٹرول ایکٹ کے تحت ناجائز منافع خوروں کو جرمانے کئے۔

متعلقہ عنوان :

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں