فیصل اآباد ،پانچ پیشہ ور بھکاری خواتین کو گرفتار کرلیا گیا

جمعرات 20 جنوری 2022 23:36

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 جنوری2022ء) محکمہ سماجی بہبودکے اینٹی بیگری سکوارڈ نے پبلک مقامات سے مزید5پیشہ ورمرد وخواتین بھکاریوں کو تحویل میں لے لیا۔

(جاری ہے)

فوکل پرسن/سوشل ویلفیئر آفیسر محمد طاہر نے بتایا کہ انسداد گداگری سکوارڈ نے عوامی مقامات سے گداگروں کو تحویل میں لے کر حوالہ پولیس اور باز نہ آنے والوں کے خلاف مقدمات بھی درج کرائے۔

متعلقہ عنوان :

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں