بیروزگاری سے تنگ آ کر خودکشیاں کرنے والے افراد کی تعداد میں خطرناک حد تک اضافہ

ہفتہ 22 جنوری 2022 23:43

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 جنوری2022ء) وزیر اعظم عمران خان کے’’ سستے ترین ‘‘پاکستان میں ہوشربامہنگائی اور بیروزگاری سے تنگ آ کر خودکشیاں کرنے والے افراد کی تعداد میں خطرناک حد تک اضافہ ہونے لگا‘ڈجکوٹ میںمہنگائی اور بیروزگاری سے تنگ4 بچوں کے باپ نے خود کشی کر لی بتایا جاتا ہے کہ لکشمی چوک ڈجکوٹ کا رہائشی33سالہ عارف مہنگائی اور بیروزگاری سے تنگ تھا جس پر مشتعل ہو کو اس نے گندم میں رکھنے والی گولیاں کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا۔

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں