ق*فیصل آباد:رشتے کے تنازعے پر بدبخت بیٹے نے فائر مار کر اپنے والد کو قتل کر دیا

بدھ 26 جنوری 2022 19:35

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 جنوری2022ء) رشتے کے تنازعے پر بدبخت بیٹے نے فائر مار کر اپنے والد کو قتل کر دیا ‘مکوانہ کے علاقے بسم اللہ ٹائون کے رہائشی 55سالہ نور احمد کا اپنے بیٹے 18سالہ علی حسن سے رشتہ کے تنازعہ پر جھگڑا ہوا جس پر بیٹے علی حسن نے فائر مار کر اپنے والد نور محمد کو قتل کر دیا اور موقع سے فرار ہوگیا پولیس چوکی مکوآنہ نے لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا ملزم کی گرفتاری کیلئے چھاپے جاری ہیں

متعلقہ عنوان :

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں