وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ کی طبیعت اچانک بگڑ گئی،ہسپتال منتقل

بلڈپریشر اورطبیعت بہتر ہونے پر ہسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا

پیر 5 جون 2023 23:04

وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ کی  طبیعت اچانک بگڑ گئی،ہسپتال منتقل
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 05 جون2023ء) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کی طبیعت ناساز ہونے پر انہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کی طبیعت ناساز ہونے پر انہیں فیصل آباد انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی لایا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ رانا ثنا اللہ کو بخار اور بلڈ پریشر کم ہونے کی شکایت ہوئی، بلڈپریشر اورطبیعت بہتر ہونے پر ہسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا ہے۔۔

متعلقہ عنوان :

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں