سمندری،گدھے کی کھال اتارتے ہوئے ایک عورت سمیت تین افراد کوگرفتار کر لیا گیا

پیر 27 اپریل 2015 17:42

سمندری( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27اپریل۔2015ء) گدھے کی کھال اتارتے ہوئے ایک عورت سمیت تین افراد کوگرفتار کر لیا گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق مختار ،جمیل،اور سعد بی بی سکنہ شوکت آباد چک نمبر442گ ب کے قریب گدھے کی کھال آتارنے میں مصروف تھے کہ پولیس تھانہ صدر نے چھاپہ مار کر انہیں گرفتار کر لیا اور آتاری ہوئی گدھے کی کھال میں قبضہ میں لے لیا ہے ۔

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں