عیدالاضحی سے چند پہلے موسلادھار بارش موسم خوشگوا ر نشیبی علاقے زیر آب آگئے،

مویشی منڈیو ں میں مناسب انتظامات نہ ہو نے سے بیو پاریوں اور خریداروں کو پریشا نی سا منا ،کھلے عام پڑے کچرے سے تعفن اٹھنے لگا

منگل 29 اگست 2017 20:17

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 29 اگست2017ء) عیدالاضحی سے چند پہلے موسلادھار بارش موسم خوشگوا ر نشیبی علاقے زیر آب مویشی منڈیو ں میں مناسب انتظامات نہ ہو نے کی وجہ سے بیو پاریوں خریداروں کو پریشا نی سا منا کھلے عام پڑے کچرے سے تعفن اٹھنے لگا تفصیل کے مطا بق بروز منگل فیصل آباد اور گرد و نواح میں ہو نے والی موسلا دھار بارش نے موسم خوشگوار کر دیا بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آ گئے قر با نی کے جانورںکے لیے بنا ئی گئی مویشی منڈیوںمیں بھی بارش کا پا نی کھڑا ہو گیا مویشی منڈ یوں میں کھلے عام پڑا کچرا گلنے سڑنے سے بیشتر منڈیوں میں تعفن اٹھنے لگا جس قربا نی کے جانوروں کے بیوپاری اور خریدار پریشان ضلعی انتظا میہ بے بارش سے پیدا ہو نے والی صورت حال سے بچنے کے لیے کو ئی مناسب انتظام نہیں کیا ۔

متعلقہ عنوان :

فقیر والی میں شائع ہونے والی مزید خبریں