فیصل آباد،شہری کی کار کرایہ پر حاصل کر کے خرد برد کرنیوالا قانونی گرفت میں آگیا

پیر 9 اپریل 2018 18:17

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 اپریل2018ء) شہری کی کار کرایہ پر حاصل کر کے خرد برد کرنیوالا قانونی گرفت میں آگیا ، ڈی ٹائپ کالونی میں حافظ رینٹ اے کار کے مالک یاسر یعقوب نے پولیس کو درخواست میں موقف اختیار کیا کہ لاہور کے رہائشی ملزم عاطف افتخار نے گاڑی نمبر ایف ڈی 322ماڈل 2017ء کرایہ پر حاصل کی بعد میں واپس کر نے سے انکاری ہو گیا ، پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے ملزم کی تلاش شروع کر دی ۔

متعلقہ عنوان :

فقیر والی میں شائع ہونے والی مزید خبریں