0روپے کے تنازعہ پر چچا زاد کو چھریاںمارکر موت کے گھاٹ اتاردیا

بدھ 6 نومبر 2019 15:50

فاروق آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 نومبر2019ء) بھکھی روڈ پر 100 روپے کا تنازعہ ایک جان لے گیا ۔بتایاگیا ہے کہ 100 روپے کے لین دین پر 2 چچا زاد بھائیوں میں جھگڑا ہوا ۔

(جاری ہے)

ملزم شہباز نے جھگڑے کے دوران طیش میں آکر اپنے چچا زاد بھائی وقاص کو چھریاں مار دیں جس سے وہ موقع پر ہی دم توڑ گیا۔پولیس تھانہ اے ڈویژن موقع پر پہنچ گئی ۔پولیس نے لاش کوقبضہ میں لے کر مردہ خانے منتقل کر کے تفتیش کا آغاز کردیا۔

متعلقہ عنوان :

فاروق آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں