تشدد کی شکایات ملنے پر ضلع شیخوپورہ میں پانچ پولیس چوکیوں کے علاوہ تمام عارضی چوکیاں ختم کر دی گئیں

جمعرات 19 ستمبر 2019 13:17

فاروق آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 ستمبر2019ء) تشدد کی شکایات ملنے پر ضلع شیخوپورہ میں پانچ پولیس چوکیوں کے علاوہ تمام عارضی چوکیاں ختم کر دی گئیں۔

(جاری ہے)

محکمہ پولیس کے ذرائع کے مطابق اب صرف چوکی جیون پورہ چوکی اجنیانوالہ چوکی ،لبانوالہ چوکی کھٹیالہ ورکاں اور چوکی فتووالہ کام کریں گی ۔ذرائع کے مطابق کئی عارضی طور پر بنائی جانے والی چوکیوں میں تشدد کی شکایات ملیں تھی جس کا ڈی پی او نے سختی سے نوٹس لیا تھا۔

متعلقہ عنوان :

فاروق آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں