فاروق آباد،ماچھیکے سرگودھا روڈ پر رکشہ اور آئل ٹینکر کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 2افراد جاںبحق ، 4زخمی

بدھ 5 اگست 2020 17:54

فاروق آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 اگست2020ء) فاروق آباد میں ماچھیکے سرگودھا روڈ پر رکشہ اور آئل ٹینکر کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 2افراد جاںبحق جبکہ 4شدید زخمی ہوگئے ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ ماچھیکے سرگودھا روڑ پر تیز رفتار آئل ٹینکر چنگ چی رکشہ کے ساتھ ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں 2افراد موقع پر ہی جاںبحق جبکہ 4شدید زخمی ہو گئے ۔ اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں جنہوں نے لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا ۔۔

متعلقہ عنوان :

فاروق آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں