فاروق آباد کی مرکزی اور دیگرمساجد کے اوقات نماز عید الفطر

بدھ 12 مئی 2021 17:48

فاروق آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 مئی2021ء) فاروق آباد کی مرکزی مساجد کے اوقات نماز عید الفطر، مرکزی عید گاہ اوقاف والی میںقاری ظفر اقبال بھٹہ نماز عید صبح 7:30بجے ،مرکزی عید گاہ اہل حدیث شرقی ریلوے پھاٹک میں مولانا عمران سلفی نماز عید صبح ٹھیک 6:15بجے،مرکزی جامعہ تعلیم السلام اہل حدیث محمدیہ کالونی حافظ عزیز اسد 7:00بجے ،مرکزی عید گاہ دیوبند جامع مسجدگنبد والی اپروچ روڈ میں مولانا قاسم 7:00بجے ،مرکزی جامع مسجد و امام بارگاہ حسینہ محلہ امام کوٹ میں مولانا شوکت علی حقانی ،امام بارگاہ حیدریہ محلہ شاہ آبادمیں مولنا گلزار حسین فیاضی ،امام بارگاہ قصر بنی ہاشم چونگی نمبر3لاہور سرگودھا روڈمیں آغا ولائت علی جوہری7:30بجے ،جامعہ اسلامیہ محلہ درس والا شیخ الدیث مولانا حبیب اللہ خان7:00بجے ،جامع مسجد شیر ربانی میں 7:30بجے،جامع مسجد گلزار مدینہ لاری اڈہ میں علامہ عمر زمان صدیقی 7:30بجے جامع مسجد حسینہ غوثیہ محلہ شاہ آباد میں مولانا شہباز علی مدنی 7:30بجے،جامع مسجد حنفیہ غوثیہ رضویہ محلہ مومن آباد مولانا حافظ فاروق اعظم 7:30بجے ،جامع عثمانیہ نزد سبزی منڈی میں مولانا اکرام الحق جماعتی 7:30بجے ، ،جامع مسجد پنجاب پولیس ہیڈ کوارٹر میں7:30بجے ،جامعہ دارالعلوم رحمانیہ لاری اڈہ میںحکیم حافظ راشد محمود سعیدی 7:15بجے،جامع مسجد صدیقی حیدر ی میںسید مظہر عباس شاہ 9بجے ، جامع سراج العلوم نقشبندیہ ڈیرہ حاجی یعقوب اوڈھ مولانا غلام مصطفیٰ حیدری 7:30بجے ،جامع مسجد غوثیہ لاہور سرگودھا روڈ میں7:30بجے قاری محمد ریاض چراغوی،جامع مسجد شیر ربانی میں قاری آفتاب احمد 8بجے ،جامع خدیجة الکبریٰ نزد گردوارہ سچاسودا گائوں 7:30بجے ،جامع مسجد یارسول اللہ میں مولانا محمد ریاض رضوی 8:30بجے ،جامع مسجد حیات النبی کھجور والی سچا سودا ،اور اسٹیشن والی مسجد سچا سودا میں 8:00بجے اور، میں نماز عید ادا کی جائے گی ۔

فاروق آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں