فاروق آباد:شیخوپورہ پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈوان جاری

02منشیات فروش گرفتار بھاری مقدار میںچرس اور شراب برآمد مقدمات درج

منگل 18 مئی 2021 23:27

فاروق آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 مئی2021ء) شیخوپورہ پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈوان جاری02منشیات فروش گرفتار بھاری مقدار میںچرس اور شراب برآمد مقدمات درج ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پو لیس آفیسر شیخوپورہ غلام مبشر میکن کی منشیات فروشوں کے خلاف چلائی جا نے والی خصوصی مہم کو جاری رکھتے ہو ئے شیخوپورہ پولیس نے نوجوان نسل میںموت کا نشہ بھاٹنے والے منشیات فرشووں کے خلاف کریک ڈاون کرتے ہو ئی02 بدنامے زمانہ منشیات فروش زریاب عرف وقاص اور الیاس کو منشیات سمیت گرفتار کر لیا ۔

ملزمان کے قبضہ سی3کلو100گرام چرس ،100لیٹر دیسی شراب برآمد ہوئی ۔ شیخوپورہ پولیس نے تمام گرفتار منشیات فروشوں کے خلاف مقدمات درج کر کے کاروائی کاآغاز کر دیا ۔ ڈی پی او شیخوپورہ غلام مبشر میکن کی پولیس کواچھی کارگردگی پر شابا ش

متعلقہ عنوان :

فاروق آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں