ویمنز ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ ‘ایک میچ میں کم ان کم سکور پرآوٴٹ ہونے کاریکارڈہالینڈکی ویمن ٹیم کاہے

بدھ 25 مارچ 2009 13:25

فاروق آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25مارچ ۔2009ء) ویمنز ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں ایک میچ میں کم ان کم سکورپرآوٴٹ ہونے کاریکارڈہالینڈکی ویمن ٹیم کاہے۔9جولائی2008ء کوہالینڈویمن کی پوری ٹیم ویسٹ انڈیزکی ویمن ٹیم کیخلاف23.4اووروں میں22رنزپرآوٴٹ ہوئی۔دوسرے نمبرپر7فروری1997ء کوپاکستان(ویمن) کی پوری ٹیم آسٹریلیا(ویمن) کیخلاف24.1اووروں میں 23رنزپرآوٴٹ ہوئی۔

تیسرے نمبرپر10اگست2001ء کوسکاٹ لینڈ(ویمن) کی پوری ٹیم انگلینڈ(ویمن) کے خلاف21.3اووروں میں 24رنزپرآوٴٹ ہوئی۔چوتھے نمبربھارت (ویمن) کی پوری ٹیم نیوزی لینڈ(ویمن) کے خلاف19.1اووروں میں 26رنزپرآوٴٹ ہوئی۔پانچویں نمبرپر14دسمبر1997ء کوپاکستان(ویمن) کی پوری ٹیم آسٹریلیا(ویمن) کیخلاف13.4اووروں میں 27رنزپرآوٴٹ ہوئی۔چھٹے نمبرپر 21جولائی2003ء کوجاپان(ویمن) کی پوری ٹیم پاکستان(ویمن)کیخلاف34اووروں میں28رنزپرآوٴٹ ہوئی۔

(جاری ہے)

ساتویں نمبرپر29نومبر1988ء کوہالینڈ(ویمن) کی پوری ٹیم آسٹریلیا(ویمن) کیخلاف25.1اووروں میں 29رنزپرآوٴٹ ہوئی۔آٹھویں نمبرپر14جنوری1982ء کوبھارت(ویمن) کی پوری ٹیم نیوزی لینڈ(ویمن) کیخلاف35اووروں میں 37رنزپرآوٴٹ ہوئی۔نویں نمبرپر25جولائی1993ء کوہالینڈ(ویمن) کی پوری ٹیم نیوزی لینڈ(ویمن) کیخلاف54.2اووروں میں 40رنزپرآوٴٹ ہوئی۔اوردسویں نمبرپر12جولائی 2008ء کوویسٹ انڈیز(ویمن) کی پوری ٹیم انگلینڈ(ویمن) کیخلاف28.2اووروں میں41رنزپرآوٴٹ ہوئی۔

متعلقہ عنوان :

فاروق آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں