گلگت ،ْ گلیشیئر پگھلنے سے منصوعی جھیل نے تباہی مچا دی
گلیشیئر کے پانی سے 30 سے زائد گھر، زرعی زمین، لنک روڈ، کیٹل فارم زیر آب ،ْ ہزاروں گاڑیاں بہہ گئیں دریا میں حائل رکاوٹ کے باعث پانی کا درجہ بتدریج بڑھ رہا ہے جو گلگت اور غزر کے رہائشی کے لیے بڑا خطرہ ہے ،ْذرائع
جمعرات 19 جولائی 2018 14:00
(جاری ہے)
برسوت میں نالہ کا پانی دریاامیت میں گرنے سے بند ہو گیا اور ایبٹ آباد ہنزہ جھیل کی طرز کی مصنوعی جھیل بن گئی جبکہ جھیل کے باعث گاؤں کا دوسرے علاقوں سے سفری رابطہ منقطع ہوگیا ہے ،ْخیال رہے کہ دریا امیت کا پانی گلگت سے گرزنے والے دریاسندھ میں گرتا ہے۔
ڈی سی کے مطابق گلیشیئر کے پانی کے باعث تقریباً 2 کلومیڑ کا علاقہ زیرآب آگیا اور تقریباً 10گاؤں متاثر ہوئے جبکہ 600 افراد کا تعلق زمینی تعلقات دیگر علاقے سے منقطع ہے۔شجاع عالم نے بتایا کہ مجموعی طور پر 31 چھوٹے بڑے گھر بری طرح متاثرہوئے اور ان گھروں میں مقیم خاندانوں کو محفظ مقام پر منقتل کردیا گیا ہے ،ْانہوں نے بتایا کہ نقصان کا ٹھیک اندازہ جائزہ لینے کے بعد ہی لگایا جا سکتا ہے۔دوسری جانب گلگت بلتستان ڈسزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی اور دیگر انتظامیہ افسران نے دورہ کیا اور دریا کے بھاؤ میں حائل رکاوٹ کا جائزہ لیا۔متاثرہ خاندانوں کے لیے عارضی کیمپ قائم کر دیئے گئے جبکہ طبی ماہرین کی ٹیم ادویات کے ہمراہ بلنسز ڈسپینسری پہنچ چکی ہے ،ْذرائع نے بتایا کہ دریا میں حائل رکاوٹ کے باعث پانی کا درجہ بتدریج بڑھ رہا ہے جو گلگت اور غزر کے رہائشی کے لیے بڑا خطرہ ہے۔دریا کے قریب رہائش پذیر خاندانوں کو خطرے کے پیش نظر محفوظ مقام پر منتقلی کے احکامات جاری کردیئے گئے ہیں۔جی بی تحفظ ماحولیات ایجنسی کے ڈائریکٹر شہزاد نے بتایا کہ ماحولیات کی تبدیلی کے باعث ایسے ہی واقعات جنم لیتے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ برف باری سیزن کے آخری حصے میں ہوئی جبکہ عام طور پر برف باری اکتوبر سے جنوری ہوتی تھی اور ہیٹ ویو سے گلیشیئر محفوظ رہتے تھے۔انہوںنے کہاکہ موسمی تبدیلی سے خطے میں درجہ حرارت کے رویہ بدل رہے ہیں اور یہ خطے میں سب سے زیادہ نقصان دہ ہوگا۔غذر میں شائع ہونے والی مزید خبریں
غذر،عالمی ہفتہ برائے یوم حفاظتی ٹیکہ جات کے مناسبت سے گاہکوچ ڈی ایچ کیو ہسپتال میں ایک سیمینار
غذر ،بارش اور برفباری سے سردی کی شدت میں اضافہ
گلگت بلتستان میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.5 ریکارڈ
خلتی منجمد جھیل پر سیون ڈے ونٹر فیسٹ کا انعقاد
76 واں یوم آزادی گلگت بلتستان شہیدوں اور غازیوں کی سرزمین ضلع غذر میں قومی جزبے سے منایا گیا
گلگت بلتستان،چھاپے کے دوران فائرنگ، پولیس افسر شہید
غذر، اسکول ٹیچر کے قتل میں ملوث ملزمان کی فائرنگ، ایس ایچ او جاں بحق
ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس غذر میں 3روزہ پولیو مہم کی افتتاحی تقریب منعقد
شیرقلعہ ،گلا پور اور دلناٹی میں آسمانی بجلی گرنے سے لینڈ سلائیڈنگ 3گھر تباہ
پاکستان کی آزادی برقرار رکھنے کیلئے گلگت بلتستان کے بہادر لوگوں نے بڑی قربانیاں دی ہیں، سپیکر نذیر ..
غذر میں جشن آزادی پاکستان قومی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا
سوات، گھر پر پہاڑی تودہ گرنے سے 2 افراد جاں بحق
غذر سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت