غذر،ڈسڑک پبلک پراسکیوٹر ( ڈی پی پی ) راجہ آفتاب علی کا تبادلہ غذر کردیاگیا

اتوار 2 جون 2019 16:00

غذر۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 جون2019ء) ڈسڑک پبلک پراسکیوٹر ( ڈی پی پی ) راجہ آفتاب علی کا تبادلہ غذر کردیاگیا، راجہ آفتاب علی نے غذر میں اپنے عہدے کا چارج سنھبال لیا، راجہ آفتاب علی اس قبل استور اور گلگت میں بحثیت ڈی پی پی خدمات انجام دیتے رہے ہیں، ان کا تعلق یاسین غذر سے ہے۔

غذر میں شائع ہونے والی مزید خبریں