غذر، سب ڈویڑن گوپس پھنڈر میں مال میوشیوں کی آزاد چرائی پر پابندی عائد کردی گئی

پیر 14 اکتوبر 2019 17:30

غذر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 اکتوبر2019ء) سب ڈویڑن گوپس پھنڈر میں مال میوشیوں کی آزاد چرائی پر پابندی عائد کردی گئی، خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔

(جاری ہے)

اسسٹنٹ کمشنر گوپس پھنڈر کی دفتر سے جاری نوٹس میں کہا گیا ہے کہ آزاد چرائی خلاف قانون ہے، سب ڈویڑن گوپس پھنڈر کے مختلف علاقوں سے آزاد چرائی کے شکایت موصول ہوئے ہیں۔ عوام آزاد چرائی سے گریز کریں بصورت دیگر جرمانے کے ساتھ جیل کی سزا ہوسکتی ہے۔

متعلقہ عنوان :

غذر میں شائع ہونے والی مزید خبریں