غذر ٹریفک پولیس کی کم عمر موٹرسائیکل سواروں کے خلاف کارروائی
منگل 17 جولائی 2018 12:37
(جاری ہے)
گاہکوچ ٹریفک پولیس نے گاہکوچ انٹری پوائنٹ اور گلگت ویگن اڈہ پر ناکہ لگاکے ٹریفک قوانین کو نظرانداز کرنے والے موٹر سائیکل سواروں کے خلاف ایکشن لیتے ہوئے درجنوں موٹر سائیکل سٹی تھانے میں بند کردیئے اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر بھاری جرمانے عائد کئے۔
گاہکوچ ٹریفک انچارچ علی آمان کی قیادت میں ٹریفک پولیس اہلکاروں کی کارروائیوں سے گاہکوچ میں ٹریفک کی روانی میں بہتری آئی ہے اور ٹریفک قوانین کی عمل دری پر بھی مدد ملی ہے۔ ٹریفک پولیس کی جانب سے کم عمر موٹرسائیکل سواروں کے خلاف کریک ڈائون کو عوامی حلقوں کی جانب سے بھی قابل ستائش قرار دیا گیاہے۔غذر میں شائع ہونے والی مزید خبریں
غذر ،بارش اور برفباری سے سردی کی شدت میں اضافہ
گلگت بلتستان میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.5 ریکارڈ
خلتی منجمد جھیل پر سیون ڈے ونٹر فیسٹ کا انعقاد
76 واں یوم آزادی گلگت بلتستان شہیدوں اور غازیوں کی سرزمین ضلع غذر میں قومی جزبے سے منایا گیا
گلگت بلتستان،چھاپے کے دوران فائرنگ، پولیس افسر شہید
غذر، اسکول ٹیچر کے قتل میں ملوث ملزمان کی فائرنگ، ایس ایچ او جاں بحق
ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس غذر میں 3روزہ پولیو مہم کی افتتاحی تقریب منعقد
شیرقلعہ ،گلا پور اور دلناٹی میں آسمانی بجلی گرنے سے لینڈ سلائیڈنگ 3گھر تباہ
پاکستان کی آزادی برقرار رکھنے کیلئے گلگت بلتستان کے بہادر لوگوں نے بڑی قربانیاں دی ہیں، سپیکر نذیر ..
غذر میں جشن آزادی پاکستان قومی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا
سوات، گھر پر پہاڑی تودہ گرنے سے 2 افراد جاں بحق
حکومت لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ علاقوں میں جاری امدادی کا م کی نگرانی کررہی ہے ، سینئر صوبائی وزیر سیاحت ..
غذر سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ویسٹ انڈیزکیخلاف قومی ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کا چیئرمین پی سی بی نے ایکشن لے لیا
-
سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ عوام کو کچھ نہیں مل رہا، چیف جسٹس
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
-
انسولین سمیت 27 اہم ادویات کی قلت کا انکشاف‘ ڈریپ حکام نے تردید کردی
-
الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم،سپریم کورٹ نے سپیکربلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کوبحال کردیا
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
شیر افضل مروت کی حفاظتی ضمانت منظور،پنجاب پولیس کو گرفتاری سے روک دیاگیا
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی