غذر، پولیس نے شراب برآمد کرلی، ملزم گرفتار

بدھ 18 مارچ 2020 13:23

غذر، پولیس نے شراب برآمد کرلی، ملزم گرفتار
غذر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 مارچ2020ء) ترجمان غذر پولیس کے مطابق سنگل تھانے کے پولیس نے گشت کے دوران چپوکے پل پر مشکوک کی تلاشی لیکر بڑی مقدار میں دیسی شراب برآمد کرکے ملزم اظہر خان کو گرفتار کرلیا۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

غذر میں شائع ہونے والی مزید خبریں