غذر، پہاڑی تودہ گرنے سے گلگت چترال روڈ بند ہوگئی

ہفتہ 7 دسمبر 2019 16:00

غذر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 دسمبر2019ء) گلگت چترال روڈ خلتی کے مقام پر پہاڑ ٹوٹنے سے ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند ہوگئی۔

(جاری ہے)

محمکہ تعمیرات عامہ غذر کے ایگزیکٹو انجینئر طفیل احمد نے رابطہ کرنے پر بتایا کہ روڈ بحال کرنے کے لیے مشنری کے ساتھ عملہ روانہ کردیا گیا ہے اور شام تک گلگت چترال روڈ کو ہر قسم کی ٹریفک لیے بحال کردیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ روڈ پہاڑی تودہ گرنے سے بند ہوا تھا۔

متعلقہ عنوان :

غذر میں شائع ہونے والی مزید خبریں