غذر، قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے 15 طلباء کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

پیر 30 نومبر 2020 23:44

غذر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 نومبر2020ء) غذر کی قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے 15 طلباء کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی غذر کیمپس کے 15 طلباء بھی عالمی وباء کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔

(جاری ہے)

یونیورسٹی انتظامیہ کے مطابق یونیورسٹی ہاسٹل سمیت کیمپس کو سیل کردیا گیا ہے جبکہ کورونا ٹیسٹ مثبت آنے والے تمام طلبہ کو گھروں پر قرنطینہ کردیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

غذر میں شائع ہونے والی مزید خبریں