پیپلز سیکرٹریٹ ضلع غذر میں تعزیتی اجلاس، سینئر رہنما صوبیدار ایوب کی وفات پراظہار افسوس

بدھ 22 فروری 2017 20:14

غذر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 فروری2017ء)پیپلز سکرٹیریٹ ضلع غذر میں ایک تعزیتی اجلاس پی پی پی کے سینئر راہنما صوبیدار ایوب کی وفات پر ہوا صوبیدار پی پی پی کا سینئر کارکن تھا مرحوم کا پی پی پی کے لیے بے شمار خدمات ہے پی پی پی ضلع غذر کے صدر محمد ایوب شاہ جنرل سکرٹری بدرالدین بدرسابق انفارمیشن سکرٹری گلاب شاہ بلبل صوبیدار محمد دین ۔

(جاری ہے)

میر اکبر ،نفس جان،صدر سٹی ممتاز جنرل سکرٹری ابراہیم مخلص نائب مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے دُعا کیا مرحوم کی خدمات کو زبردست الفاظ میں سراہا اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفروس میں جگہ دیں اور لواحقین کو صبرو جمیل عطا کرے۔

غذر میں شائع ہونے والی مزید خبریں