سندھ میں پی پی پی کو دھچکا،
سابق وزیراعلی سندھ علی محمد اور ان کے بڑے بھائی سردار علی گوہر مہر کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان پیپلزپارٹی اب فریال لیگ بن چکی ہے ،جو پارٹی عوام کی خدمت نا کر سکے ہم اس میں نہیں رہ سکتے،مہر برادران
ہفتہ 23 جون 2018 17:03
(جاری ہے)
علی گوہر مہر کے اعلان بغاوت کے بعد ان کے چھوٹے بھائی اور سابق وزیر اعلی سندھ علی محمد مہر نے بھی پی پی پی چھوڑنے کا فیصلہ کیا۔ علی محمد مہر نے کہا کہ پیپلز پارٹی کی قیادت نے بڑے بھائی کو منانے کے لیے کہا تھا، لیکن پارٹی نے علی گوھرمہر کی ناراضگی ختم نہیں کی اور معاملے کو حل نہیں کیا، لہذا پارٹی سے علیحدگی اختیار کرتا ہوں، پیپلزپارٹی اب فریال لیگ بن چکی ہے جو پارٹی عوام کی خدمت نا کر سکے ہم اس میں نہیں رہ سکتے۔
مہر برادران نے 2012 میں پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کی تھی اور 6 سال کا عرصہ گزارنے کے بعد علیحدگی کا اعلان کیا ہے۔ انتخابات میں پیپلزپارٹی کا سندھ میں مقابلہ کرنے کیلئے سیاسی مخالفین کا ایک اتحاد بن گیا ہے جسے گرینڈ ڈیمو کریٹک الائنس کا نام دیا گیا ہے۔جی ڈی اے کے سربراہ پیر پگارا ہیں اور اس میں سندھ کے سابق وزرائے اعلی سید غوث علی شاہ، ممتاز بھٹو، ارباب غلام رحیم اور مظفر شاہ، قومی عوامی تحریک کے صدر ایازلطیف پلیجو، سابق وزیرداخلہ ڈاکٹرذوالفقار مرزا، سابق ایم پی اے سردار عبدالرحیم، سابق وفاقی وزیر غوث بخش مہر نمایاں ہیں۔گھوٹکی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
گھوٹکی، ڈاکووں کے ہاتھوں اغوا ہونے والے دو اہلکاروں سمیت 4 افراد بازیاب
گھوٹکی،کچے کے ڈاکوﺅں کے ہاتھوں اغواء 2پولیس اہلکار سمیت4شہری بازیاب
گھوٹکی،موٹروے ایم فائیو کے دونوں اطراف کاشت کاری پر پابندی عائد
گھوٹکی،ڈاکوؤں کا پولیس چوکی پر حملہ، ایک اہلکار جاں بحق، 2 اغوا
گھوٹکی ،فائرنگ کے تبادلے کے بعد ایک ڈاکو مارا گیا ، ایک پولیس اہلکارشہید
گھوٹکی،خانپور مہر کے قریب سے لڑکی کی لاش برآمد، مقدمہ درج
اوتھل ،پو لیس کی کارروائی ،تین ڈکیت گرفتار ،چھینی گئی رقم ،موبائل فون برآمد کر لیا
ایس ایس پی گھوٹکی کی ہدایات پر، شہری سے رشوت لینے کے الزام میں سی آئی اے پولیس گھوٹکی کے چار پولیس اہلکار ..
گھوٹکی میں کچے کے ڈاکوں سے پولیس آپریشن میں بازیاب مغوی اپنے گائوں پہنچ گیا
گھوٹکی اور کشمور میں ڈاکوں کے خلاف مشترکہ آپریشن کیلئے آئی جی سندھ کو خط
گھوٹکی میں قومی شاہراہ سے لاپتہ ڈرائیور اور کلینر کے اغوا کا انکشاف
گھوٹکی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
جھگڑے میں گاڑی بھگانے کے دوران پولیس اہلکارکو گاڑی ٹکر لگنے کے مقدمہ میں گرفتارخاتون کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ جیل بھیجنے کا حکم
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
فیصل آباد، سرکاری آٹا کی سپلائی کے دوران بے ضابطگیوں پر11 فلورملزکے لائسنس منسوخ
-
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
صدرمملکت سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی ملاقات
-
حکومت کسانوں سے کتنی گندم خریدے گی ابھی اعدادوشمار نہیں بتا سکتا
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت