o گھوٹکی کی رہائشی ایک اور ہندو لڑکی نے اسلام قبول کرلیا

Eنیا اسلامی نام ’’عائشہ ‘‘ رکھا گیا

اتوار 21 اپریل 2019 20:00

3گھوٹکی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 اپریل2019ء) گھوٹکی کی رہائشی ایک اور ہندو لڑکی نے اسلام قبول کرلیا ۔تفصیلات کے مطابق گھوٹکی کے علاقے چونڈکو کی رہائشی ہندو لڑکی پریا نے بھرچونڈی شریف پہنچ کراسلام قبول کرلیا،پریانے پیر میاں جاوید احمدکے سامنے کلمہ پڑھ کر اسلام قبول کیا،لڑکی کا نیا اسلامی نام عائشہ رکھا گیا۔

(جاری ہے)

21-04-19/--12 #h# !*انٹرنیشنل نیوز* ا* القدس ‘فٹبال گرائونڈ میں فلسطینی ٹیم کے داخلے پر پابندی عائد ٹیم کو داخلے سے روکنے کا حکم داخلی سلامتی وزیر گیلاد اردان کے حکم پر کیا ‘اسرائیلی پولیس #/h# y مقبوضہ بیت المقدس(آن لائن) اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں فٹ بال گرائونڈ بند کرنے کے بعد القدس کی مقامی فلسطینی فٹ بال ٹیم کو وہاں جانی سے روک دیا۔

خبر رساں ادارے کے مطابق قابض اسرائیلی حکام کی جانب سے القدس کے صفافا فٹ بال گرائونڈ میں القدس کی فلسطینی ٹیم کو کھیل کے مقابلے کے انعقاد سے روک دیا۔ اسرائیلی پولیس کے مطابق القدس کی یوتھ فٹ بال ٹیم کو گرائونڈ میں داخلے سے روکنے کا حکم داخلی سلامتی کے وزیر گیلاد اردان کے حکم پر کیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ فلسطینیوں کے یوم اسیران کے موقع پر بیت صفافا گرائونڈ میں کسی قسم کی سرگرمی کی اجازت نہیں دی جائیگی۔

متعلقہ عنوان :

گھوٹکی میں شائع ہونے والی مزید خبریں