وفاقی وزیر نارکوٹکس کنٹرول اور سابق وزیراعلیٰ سندھ علی محمد خان مہر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
وہ گھوٹکی میں اپنی رہائش گاہ پر تھے جب انہیں دل کا دورہ پڑا‘ 2002میں میں سندھ کے 25ویں وزیراعلی منتخب ہوئے
میاں محمد ندیم منگل 21 مئی 2019 12:44
(جاری ہے)
کامیابی کے بعد انہوں نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی تھی، تاہم وزیراعظم عمرن خان نے انہیں کابینہ میں شامل کرتے ہوئے وفاقی وزیر نارکوٹکس کنٹرول کا قلمدان سونپا. خیال رہے کہ کچھ عرصہ قبل علی محمد خان مہر کے کراچی میں موجود گھر میں ملسح افراد داخل ہوگئے تھے جنہوں نے ان کے ملازمین پر تشدد کیا اور اس دوران جب وفاقی وزیر نے انہیں روکنے کی کوشش کی تو اس دوران وہ بھی زخمی ہوگئے تھے. سردار علی محمد خان مہر نے پہلی مرتبہ قومی اسمبلی کے انتخابات میں 2002 میں حصہ لیا تھا جہاں انہوں نے این اے 201 گھوٹکی سے متحدہ مجلس عمل (ایم ایم اے) کے غلام رسول کلہوڑو کو شکست دے کر آزاد حیثیت سے انتخابات میں کامیابی حاصل کی تھی. مذکورہ انتخابات میں ہی انہوں نے صوبائی اسمبلی کی نشست پی ایس 6 گھوٹکی سے بھی حصہ لیا جہاں انہوں نے نیشنل الائنس کے امیدوار احسان اللہ خان سندرانی کو شکست دے کر کامیابی حاصل کی تھی. علی محمد خان مہر نے قومی اسمبلی کی نشست چھوڑ کر صوبائی اسمبلی کی نشست اپنے پاس رکھنے کا فیصلہ کیا اور پاکستان مسلم لیگ (ق) میں شمولیت اختیار کرلی تھی. وہ دسمبر 2002 میں سندھ کے 25ویں وزیراعلیٰ منتخب ہوئے، تاہم انہوں نے سیاسی وجوہات پر جون 2004 اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا. اس کے بعد 2008 میں ہونے والے عام انتخابات میں بھی انہوں نے آزاد حیثیت سے حصہ لیا جہاں انہیں ایک نشست پر کامیابی جبکہ ایک میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا. سردار علی محمد خان نے 2013 کے انتخابات سے قبل پاکستانی پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی تھی جس کے ٹکٹ پر اس نے 2013 میں ہونے والے انتخابات میں این اے 201 گھوٹکی سے کامیابی حاصل کی تھی. گزشتہ برس ہونے والے عام انتخابات میں بھی انہوں نے حصہ لیا، لیکن پیپلز پارٹی کو خیر باد کہنے کے بعد انہوں نے آزاد حیثیت سے الیکشن میں حصہ لیا اور این اے 205 سے کامیابی حاصل کی.
متعلقہ عنوان :
گھوٹکی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ایس ایس پی گھوٹکی کی ہدایات پر، شہری سے رشوت لینے کے الزام میں سی آئی اے پولیس گھوٹکی کے چار پولیس اہلکار ..
گھوٹکی میں کچے کے ڈاکوں سے پولیس آپریشن میں بازیاب مغوی اپنے گائوں پہنچ گیا
گھوٹکی اور کشمور میں ڈاکوں کے خلاف مشترکہ آپریشن کیلئے آئی جی سندھ کو خط
گھوٹکی میں قومی شاہراہ سے لاپتہ ڈرائیور اور کلینر کے اغوا کا انکشاف
گھوٹکی : قومی شاہراہ پر ڈاکوں کی مال بردار گاڑیوں پر فائرنگ کے بعد پولیس مقابلہ
گھوٹلی،مبینہ پولیس مقابلہ کے بعد 2مغوی کو بازیاب
گھوٹکی ، ایم فائیو موٹروے کے قریب ڈاکوؤں اور پولیس کے درمیان مقابلے میں3 ڈاکو مارے گئے
گھوٹکی، کوہاٹ اور خوشاب کے متاثرہ پولنگ اسٹیشنوں پر (کل) دوبارہ پولنگ ہو گی
15فروری کودوپولنگ اسٹیشن پر ری پولنگ کے موقع پر پاک فوج کو تعینات کیاجائے،جام مہتاب ڈہر
”بچے باہر جاﺅ“پولنگ عملہ2فٹ کے25سالہ نوجوان کو بچہ سمجھ بیٹھا
تمام امیدوار الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق پر مکمل عمل کرنے کے پابند ہیں، ڈپٹی کمشنرگھوٹکی
گھوٹکی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
تمام متعلقہ وزارتیں و شعبے ان منصوبوں میں گورنمنٹ ٹو گورنمنٹ معاہدوں کے ساتھ بزنس ٹو بزنس منصوبوں پر خصوصی توجہ دیں،وزیر اعظم
-
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس،آصف زرداری کے خطاب کے دوران پی ٹی آئی اراکین کا شورشرابہ واحتجاج
-
چیلنجز پر قابو پانا نا ممکن نہیں‘ دانشمندی اور پختگی کی ضرورت ہے، صدر زرداری
-
ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن ریفرنس، پرویز الٰہی کے شریک ملزم نے پلی بارگین کرلی
-
ملت ایکسپریس واقعہ، ملوث اہلکار کی گرفتاری کیلئے وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا گیا
-
پیپلز پارٹی پنجاب کے ضمنی الیکشن میں (ن) لیگ کے امیدواروں کی مکمل حمایت کریگی‘راجہ پرویز اشرف
-
عدالتوں میں ججز کی خالی آسامیوں پر تقرری ترجیح ہے‘چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ
-
چیئرمین سینیٹ سے مرکزی رہنما پاکستان پیپلز پارٹی و سابق اپوزیشن لیڈر سید خورشید احمد شاہ کی ملاقات
-
پاکستان تحریک انصاف کو بلاک کوڈ لیول تک منظم اور متحرک کرنے کے عمل کا آغاز کر دیا گیا
-
یوسف رضا گیلانی سے سردارایاز صادق کی ملاقات ،بہترین عوامی مفاد میں قانون سازی کے حوالے سے گفتگو
-
سردارایازصادق سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
اٹک پولیس نے مرغوں کی لڑائی پرقمار بازی کرنے والے 10 افراد گرفتارکرلئے