بینظیر انکم سپورٹ فارم کی آڑ میں خاتون سے نکاح نامے پر دستخط کروا لیے گئے
جس شخص کو نہ جانتی ہوں نہ دیکھا ہے اس کے ساتھ نکاح کیسے ہو سکتا ہے؟۔ خاتون کا اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ
مقدس فاروق اعوان جمعہ 18 اکتوبر 2019 13:22
(جاری ہے)
گل ناز نے بتایا کہ اب اُس کو دھمکیاں بھی دی جا رہی ہیں، کہا جا رہا ہے کہ اس معاملے کو خفیہ رکھا جائے دوسری جانب پولیس بھی اس حوالے سے تعاون کروانے سے انکار کر رہی ہے۔
گل ناز نے اعلیٰ حکام سے واقعے کا نوٹس لینے کی اپیل کی ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ واقعے میں ملوث ملزمان کے خلاف کاروائی کی جائے۔جب کہ دوسری جانب آزادکشمیر کی وزیر صنعت و ترقی نسواں محترمہ نورین عارف نے کہا ہے کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ایک بین الاقوامی پروگرام ہے جس کا کسی سیاسی جماعت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ ہماری حکومت نے غریب، بیوہ اور مستحق خواتین کو اس پروگرام میں شامل کیا ۔ اس پروگرام کا بنیادی مقصد ایک عام گھریلو خاتون کو بااختیار بنانا ہے۔ ہمارے معاشرے میں عورت پر پورے گھر کی ذمہ داریاں عائد ہیں۔ ایک عورت اپنے گھر کے لیے قربانیاں دیتی ہے۔ غربت کے خاتمہ کے لیے اب از سر نو سروے کی ضرورت ہے۔ خواتین اس کارڈ کا استعمال خود سیکھیں اور کسی اور کے ہاتھ میں نہ دیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے بدھ کے روز غربت کے خاتمہ کے عالمی دن کے موقع پر بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے زیر اہتمام ’’ غریب کا احساس ‘‘ کے عنوان سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔گھوٹکی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
گھوٹکی،کچے کے ڈاکوﺅں کے ہاتھوں اغواء 2پولیس اہلکار سمیت4شہری بازیاب
گھوٹکی،موٹروے ایم فائیو کے دونوں اطراف کاشت کاری پر پابندی عائد
گھوٹکی،ڈاکوؤں کا پولیس چوکی پر حملہ، ایک اہلکار جاں بحق، 2 اغوا
گھوٹکی ،فائرنگ کے تبادلے کے بعد ایک ڈاکو مارا گیا ، ایک پولیس اہلکارشہید
گھوٹکی،خانپور مہر کے قریب سے لڑکی کی لاش برآمد، مقدمہ درج
اوتھل ،پو لیس کی کارروائی ،تین ڈکیت گرفتار ،چھینی گئی رقم ،موبائل فون برآمد کر لیا
ایس ایس پی گھوٹکی کی ہدایات پر، شہری سے رشوت لینے کے الزام میں سی آئی اے پولیس گھوٹکی کے چار پولیس اہلکار ..
گھوٹکی میں کچے کے ڈاکوں سے پولیس آپریشن میں بازیاب مغوی اپنے گائوں پہنچ گیا
گھوٹکی اور کشمور میں ڈاکوں کے خلاف مشترکہ آپریشن کیلئے آئی جی سندھ کو خط
گھوٹکی میں قومی شاہراہ سے لاپتہ ڈرائیور اور کلینر کے اغوا کا انکشاف
گھوٹکی : قومی شاہراہ پر ڈاکوں کی مال بردار گاڑیوں پر فائرنگ کے بعد پولیس مقابلہ
گھوٹکی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
فتنہ پارٹی بشری بی بی کی صحت سے متعلق پراپیگنڈہ کر رہی ہے ، عظمی بخاری
-
وزیرِاعظم شہبازشریف کی ایبٹ آباد آمد، شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے والد اور بچوں سے اظہار تعزیت
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
راولپنڈی، مسافر بس میں ڈکیتی، ڈاکو کی فائرنگ سے مسافر جاں بحق بس کا ڈرائیور زخمی
-
جنہوں نے فیصلے کیے اور جنہیں حکومت میں بٹھایا دونوں ہی پھنس گئے ہیں، امیر جماعت اسلامی
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
سرگودھا کے قصبہ بھلوال شہر سے 25 سالہ دوشیزہ کو اغواء کر کے گلے میں دوپٹہ ڈال کر قتل کر دیا گیا
-
خیبرپختونخوا ہ حکومت کا صحت کارڈ کی مد میں ڈاکٹرز کو موصول رقم پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ
-
چیچہ وطنی کے علاقہ اقبالنگر میں خاوند نے غیرت کے نام پر اپنی بیوی کو قتل کردیا
-
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
-
موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 121 فیصد کا نمایاں اضافہ
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت