میرپورماتھیلوکے قریب موٹرسائيکل ٹرین کی زد میں آگٸی باپ _جاں بحق بیٹا زخمی

Imran Malik عمران ملک جمعرات 12 اگست 2021 17:25

میرپورماتھیلوکے قریب موٹرسائيکل ٹرین کی زد میں آگٸی باپ _جاں بحق بیٹا زخمی
میرپور ماتھیلو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 12 اگست2021ء) میرپورماتھیلوکے قریب موٹرسائيکل ٹرین کی زد میں آگٸی باپ _جاں بحق بیٹا زخمی عینی شاہدین کے مطابق حادثہ بند پھاٹک کراس کرنے کی وجہ سے پیش آیا نعش اور زخمی بچہ ڈی ایچ کیواسپتال منتقل کردی ہے۔

متعلقہ عنوان :

گھوٹکی میں شائع ہونے والی مزید خبریں