ڈھرکی میں ٹریفک حادثہ ‘ 4 افراد ہلاک‘ 3 زخمی

ہفتہ 14 اکتوبر 2006 15:26

ڈھرکی (اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین14اکتوبر2006) صوبہ سندھ کے ضلع ڈھرکی میں سندھ پنجاب سرحد کے قریب مرید شاخ میں ٹرالر او رکار میں تصادم کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ہفتہ کے روز سندھ پنجاب سرحد کے نزدیک مرید شاخ میں کار اور ٹرالر میں تصادم کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں نزیر ملک ‘ بشیر ملک ‘ میر خان ملک اور ڈرائیور سامل ہیں جبکہ زخمیوں میں محمد نواز ‘ احمد نواز اور احمد علی شامل ہیں ‘ زخمیوں کو صادق آباد کے ہسپتال میں داخل کروا دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

گھوٹکی میں شائع ہونے والی مزید خبریں