میرپور ماتھیلو پولیس نے ایک خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے ایک اشتہاری ملزم کو گرفتار کرلیا

ہفتہ 28 مارچ 2020 20:20

میرپور ماتھیلو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 مارچ2020ء) میرپور ماتھیلو پولیس نے ایک خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے کوثر کالونی کے علاقے سے ایک اشتہاری ملزم منور علی گوپانگ کو گرفتار کرلیا ہے

متعلقہ عنوان :

گھوٹکی میں شائع ہونے والی مزید خبریں