میرپورماتھیلو پریس کلب کے ایک کل لاس میں نئے عہدیداروں کا چناؤ کیا گیا

پیر 26 اکتوبر 2020 21:35

میرپورماتھیلو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 اکتوبر2020ء)میرپور ماتھیلو پریس کلب کے ایک اجلاس میں نئے عہدیداروں کا چنا کیا گیا،جس کے مطابق صدر اسد اللہ پتافی، سینئر نائب صدر نصراللہ گڈانی،نائب صدر اللہ وسایو وسیر،جنرل سیکرٹری طفیل رند،جوائنٹ سیکرٹری رضوان احمد ارائیں، فنانس سیکرٹری لطیف وسیر، اطلاعات سیکرٹری اسلم ملک،آفس سیکرٹری بابر کھوکھر،جبکہ ظہیر وسیر، امتیاز کولاچی کو ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن منتخب ہوگئے

گھوٹکی میں شائع ہونے والی مزید خبریں