مہر قبیلے کے دو گروپوں میں مسلح جھگڑا ، ایک شخص جاں بحق

ہفتہ 28 نومبر 2020 21:12

میرپور ماتھیلو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 نومبر2020ء) مہر قبیلے کے دو گروپوں میں مسلح جھگڑا ، ایک شخص جاں بحق ، تفصیلات کے مطابق گاں میوو مہر میں مہر قبیلے کے دو گروپوں میں دیرینہ دشمنی پر مسلح جھگڑے کے نتیجے میں فائرنگ سے ایک شخص خیر محمد مہر موقع پر جاں بحق ہوگیا، پولیس نے موقع پر پہنچ کر جھگڑے کو کنٹرول کیا اور مقتول کی لاش اسپتال منتقل کردی جس کے ضروری کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کر دیا گیا،

متعلقہ عنوان :

گھوٹکی میں شائع ہونے والی مزید خبریں