جروار پولیس کی جانب سے بازیاب کرائی گئی دو عورتیں اور بچے فرسٹ سول جج و جوڈیشل مجسٹریٹ میرپور ماتھیلو کیں عدالت میں پیش

جمعرات 23 دسمبر 2021 00:22

میرپور ماتھیلو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 دسمبر2021ء) جروار پولیس کی جانب سے بازیاب کرائی گئی دو عورتیں اور بچوں کو فرسٹ سول جج و جوڈیشل مجسٹریٹ میرپور ماتھیلو کیں عدالت میں پیش، تفصیلات کے مطابق میرپور ماتھیلو جروار پولیس کی جانب سث 14 روز کے بعد بازیاب کرائی گئی عورتیں اور بچے فرسٹ سول جج و جوڈیشل مجسٹریٹ میرپور ماتھیلو عبدالفھیم پنہور کی عدالت میں پیش کیا گیا،ملزمان قمر دیں لونڈ ،نور حسن لونڈ، حاکم لونڈ ،در محمد لونڈ سمیت 11 افراد پر ایف آئی آر درج کی گئی ہے جج عبدالفھیم پنہور جروار پولیس کو مغویوں کو بازیاب کرانے پر شاباشی دی اور نامزد ملزمان کو فوری طور پر گرفتار کرنے کا حکم دیا ۔

متعلقہ عنوان :

گھوٹکی میں شائع ہونے والی مزید خبریں