13روز قبل اغوا کئے گئے گاؤں جانن واسو کے رہائشی گلزار احمد واسو اور راحب واسو بازیاب نہ ہو سکے

جمعرات 20 جنوری 2022 00:24

میرپورماتھیلو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 جنوری2022ء) 13روز قبل اغوا کئے گئے گاؤں جانن واسو کے رہائشی گلزار احمد واسو اور راحب واسو بازیاب نہ ہو سکے ،ورثا کی جانب سے ایس ایس پی آفیس میرپور ماتھیلو کے سامنے احتجاجی مظاہرہ، تفصیلات کے مطابق 13 روز قبل اغوا کئے گئے گاں جانن واسو کے رہائشی گلزار احمد واسو اور راحب واسو بازیاب نہ ہو سکے ،ورثا کی جانب سے ایس ایس پی گھوٹکی کی آفیس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ اس موقع پر مظاہرین کا کہنا تھا کہ شہمیر واسو، علی نواز واسو، رشید واسو نے کہا کہ مغوی کو فوری طور پر بازیاب کروایا جائے بصورت دیگر احتجاج کا دائرہ وسیع کیا جائے گا

متعلقہ عنوان :

گھوٹکی شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments