گھوٹکی کے مکین قیصر میر بحر کا بااثر افراد سمیت محکمہ روینیو کے افسران کی مبینہ زیادتیوں کے خلاف احتجاج

بدھ 8 جون 2022 22:30

سکھر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 جون2022ء) گھوٹکی کے مکین قیصر میر بحر کا بااثر افراد سمیت محکمہ روینیو کے افسران کی مبینہ زیادتیوں کے خلاف احتجاج تفصیلات کیمطابق گھوٹکی کے مکین قیصر میر بحر نے بااثر افراد اور محکمہ روینیو کے کے افسران کی مبینہ ملی بھگت کے زریعے زمین ہتھیانے کے خلاف پریس کلب کے سامنے احتجاج کرتے ہوئے بتایا کے جوابداروں اکبر ،عطائ محمد،محمد نواز و دیگر نے مختیار کار گلشیر سولنگی تپیدار جعفر مہر کیساتھ ملکر جعلی کھاتہ بنا کر میرے ا?باو ?وجدار کی زمین ہٹرپ کرلی ہے شکایت کے باوجود ابتک انصاف فراہم نہیں ہوسکا ہے عدالتی احکامات کے باوجود پولیس انصاف وتحفظ فراہمی میں ناکام ہے ملوث افراد سنگین نتائج کی دھمکیاان دے رہے ہیں متاثرہ شخص نے بالا حکام سے نوٹس لیکر انصاف و تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

گھوٹکی میں شائع ہونے والی مزید خبریں