اوتھل میں ٹریفک حادثہ خاتون سمیت دو افراد زخمی

ہفتہ 2 جولائی 2022 23:19

اوتھل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 جولائی2022ء) اوتھل میں ٹریفک حادثہ خاتون سمیت دو افراد زخمی ہو گئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو اوتھل کے علا قے کوسٹ گارڈ چیک پوسٹ کے قریب ٹریفک حادثے کے نتیجے میں محمد یوسف دیریا سکنہ بیلہ اور ایک خاتون زخمی ہوگئیں جنہیں طبی امداد کے لئے فوری طوپر ہسپتال منتقل کرد یا گیا مزید کارروائی جا ری ہے ۔

گھوٹکی میں شائع ہونے والی مزید خبریں