نجی آفس میں چوری کرنے والے چور کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا گیا

اتوار 24 جولائی 2022 00:05

میرپور ماتھیلو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 جولائی2022ء) نجی آفس میں چوری کرنے والے چور کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا گیا، تفصیلات کے مطابق میرپور ماتھیلو شہر میں ایک نجی آفیس میں چوری کرنے والے چور کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا گیا، گذشتہ شب ایک چور آفیس کے تالے توڑ کر آفیس کے اندر داخل ہوا اور موٹر سائیکل و دیگر قیمتی سامان چوری کرنے لگا تو علائقے کے لوگوں نے چور ندیم مہر کو پکڑ کر میر پور ماتھیلو پولیس کے حوالے کر دیا۔

متعلقہ عنوان :

گھوٹکی میں شائع ہونے والی مزید خبریں