گلگت بلتستان پرائیویٹ پولڑی فارمنگ ایسوسی ایشن کا بینہ کا اجلاس
بدھ 16 جنوری 2019 15:20
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق گلگت بلتستان پرائیویٹ پولڑی ایسوسی ایشن کا ہنگامی اجلاس مقامی ہوٹل میں منعقد ہوا جس میں پرائیویٹ سطح پر پولڑی فارمنگ مالکان کو درپیش مسائل پر غور کیا گیا اور متفقہ طورپر شیراز احمد کو صدر ، کامل حسین سیکرٹری جنرل، صرور احمد کو نائب صدر اشتیاق احمد اور لون کا فنانس سیکریٹری اور فرمان علی سیکرٹری اطلاعات مقرر کیا گیا ۔
صدر گلگت بلتستان پرائیویٹ ایسوسی ایشن شیراز احمد نے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں اپنی مدد آپ کے تحت پولڑی صنعت میں اضافے اور پولڑی کاروبار کو وسعت دینے کے لئے اقدامات کر رہا ہے مگر بدقسمتی سے حکومتی سطح پر پولڑی انڈسٹری پر توجہ نہ دینے کی وجہ سے پولڑی فارمنگ مالکان بینکوں کے مقروض ہوکر دیوالیہ ہوگئے ہیں جس کی اصل وجہ معیاری ادویات کا نہ ملنا فیڈ میں سبسڈی نہ ملنا سمیت سپیشلسٹ ڈاکٹروں کا عدم توجہی اور غفلت ہے۔گلگت میں شائع ہونے والی مزید خبریں
واپڈا، دیامر بھاشا ڈیم انتظامیہ نے مسنگ چولہوں کے معاملے پر ضلعی انتظامیہ سے مکمل تعاون کیا ہے ،ترجمان ..
گلگت بلتستان بیورو کریسی میں تبادلے اور تعیناتیاں
گلگت بلتستان کابینہ نے گوپس کے مقام پر فوجی فاؤنڈیشن ہسپتال کی تعمیر کے لیے 30 کنال زمین کی فراہمی کی ..
قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی سمسٹر بہار کی فیس جمع کرانے کی تاریخ میں 08مئی تک توسیع
پبلک ریلیشنز سٹریٹجک پلان پر پیشرفت وعمل سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس
گلگت بلتستان،عوامی شکایات کے ازالے کے لئے وزیر اعلی کے احکامات و ہدایات پر عملدرآمد شروع ہوچکا ہے ،ترجمان ..
وائس چانسلرکے آئی یو کی زیر صدارت اجلاس،ثانوی واعلیٰ ثانوی تعلیم سے متعلق کانفرنس کے انتظامات کاجائزہ
ڈپٹی کمشنر سکردو کا ڈسٹرکٹ کونسل حال کا دورہ، عازمین حج کے تربیتی پروگرام کا جائزہ
ڈائریکٹر جنرل گلگت ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کا مشہور سیاحتی مقام تین عظیم پہاڑی سنگم کا دورہ
گلگت بلتستان ،ڈی جی ایمرجنسی سروسز کی زیر صدارت اجلاس منعقد
ڈی جی گلگت ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا جگلوٹ کا دورہ، ترقیاتی کام کا جائزہ لیا
وزیر اعلی گلگت بلتستان کا تاجروں کو بارڈر پاس کے حصولی میں درپیش مشکلات کا نوٹس ، صوبائی سکریٹری داخلہ ..
گلگت سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
جھگڑے میں گاڑی بھگانے کے دوران پولیس اہلکارکو گاڑی ٹکر لگنے کے مقدمہ میں گرفتارخاتون کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ جیل بھیجنے کا حکم
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
فیصل آباد، سرکاری آٹا کی سپلائی کے دوران بے ضابطگیوں پر11 فلورملزکے لائسنس منسوخ
-
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
صدرمملکت سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی ملاقات
-
حکومت کسانوں سے کتنی گندم خریدے گی ابھی اعدادوشمار نہیں بتا سکتا
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت