قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے وائس چانسلر کی زیر صدارت کا اجلاس

بی ایس سمسٹر خزاں میں جاری داخلوں کے مختلف پہلوں کاجائزہ لیاگیا

جمعہ 15 اکتوبر 2021 23:16

گلگت(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 اکتوبر2021ء) قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی ایڈمیشن کمیٹی کا اجلاس وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عطا اللہ شاہ کے زیر صدارت منعقد ہوا۔

(جاری ہے)

اجلاس میں کمیٹی کے تمام ممبران نے شرکت کی۔ ڈائریکٹور یٹ آف پبلک ریلیشنز کے مطابق اجلاس میں بی ایس سمسٹر خزاں میں جاری داخلوں کے مختلف پہلوں کاجائزہ لیاگیا۔

متعلقہ عنوان :

گلگت میں شائع ہونے والی مزید خبریں