وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان نے شہید لالک جان کے مزار پر حاضری دی فاتحہ خوانی کی اور پھول چڑھائے
بدھ 18 اکتوبر 2017 23:22
(جاری ہے)
وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے کہاکہ شہید لالک جان نے ملک کی دفاع کیلئے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا ہے۔
ہم نے شہید کے مشن کو جاری رکھنا ہے اور ملک کی دفاع کیلئے ہر قسم کی قربانی کا عزم کرنا ہے۔ پاک فوج کے غازی اور جوان جو بارڈر پر ڈیوٹی سرانجام دے رہے ہیں ہمارے ہیرو ہیں۔ وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے اس موقع پر ہندور لالک جان ڈسپنسری کیلئے ایمبولنس فراہم کرنے کا اعلان کیا اور ہندور واٹر سپلائی سکیم کیلئے 30لاکھ گرانٹ فراہم کرنے کا اعلان کیا۔متعلقہ عنوان :
گلگت میں شائع ہونے والی مزید خبریں
قراقرم یونیورسٹی،محکمہ زراعت کے تعاون سے شجر کاری مہم کے دوسرے مرحلے کا آغاز
گلگت بلتستان اسمبلی ، صحت کارڈ کی بحالی کےمطالبے پر مبنی قرارداد متفقہ طورپرمنظور
گلگت بلتستان میں الیکٹرانک میڈیا کے سیٹ اپ کے لئے قرار داد منظور
گلگت بلتستان ہی اصل پاکستان ہے،وزیر داخلہ گلگت بلتستان
چینی باشندوں پر حملہ افسوس ناک ہے،چینی بھائیوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں، معاون خصوصی اطلاعات گلگت ..
وزیراعلی گلگت بلتستان کا بشام میں دہشت گرد حملے میں 5 چینی باشندوں کی ہلاکت پر اظہار افسوس
گلگت بلتستان اسمبلی کے سپیکر اور ڈپٹی سپیکر سمیت اسمبلی کی ویمن ممبران کو فلک نور کیس کے حوالے سے سیکریڑی ..
صدر مسلم لیگ (ن) گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن سے محمد علی اختر، شیخ محمد باقر اور جاوید حسین کی ملاقات
گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ کی شانگلہ میں دہشتگرد حملے کی مذمت
چار روزہ "جی بی ایف اے فری لانسنگ بوٹ کیمپ بلتستان" خپلو میں اختتام پذیر
وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف کی جانب سے گلگت بلتستان کے تینوں ڈویژن میں دانش سکول سسٹم کی منظوری خوش ..
صدر مسلم لیگ (ن) گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن منگل کو یوٹیلیٹی سٹورز کا دورہ کریں گے
گلگت سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ملک کے جیمز اینڈ جیولری سیکٹر کی ترقی پر توجہ دینے کی ضرورت ہے، صدر مملکت
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا صبح سویرے لاہورایس ایل تھری کا دورہ، جلد تکمیل کا حکم
-
مراکز صحت کی اپ گریڈیشن شروع، بی ایچ یو شامکے بھٹیاں پائلٹ پراجیکٹ ایک ہفتے میںمکمل،وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف معائنہ کرنے پہنچ گئیں
-
گزشتہ دور حکومت کے دوران پنک راک سالٹ مائنز کی غیر قانونی الاٹمنٹ پر کیس نیب میں بھیجنے کا فیصلہ
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے کراچی بار ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات
-
ملک دشمن عناصر بزدلانہ کارروائیوں سے پاکستانی قوم کے عزم کو شکست نہیں دے سکتے،وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا وزیر اعلی ہائوس پشاور میں اعلیٰ سطحی اجلاس سے خطاب
-
تحریک انصاف کا اتوار کو پشاور میں ریلی نکالنے کا اعلان
-
روس ایک وسیع مارکیٹ ہے ، پاکستانی برآمد کنندگان تجارت کو فروغ دے کر کثیر زرمبادلہ حاصل کر سکتے ہیں، وفاقی وزیرجام کمال خان
-
گورنر سندھ کا حیدرآباد میں آئی ٹی پروگرام کے آغازکا اعلان
-
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ستھرا پنجاب مہم کا آخری مرحلہ بھرپور انداز میں جاری
-
بجلی ایک ماہ کیلئے 5 روپے فی یونٹ مہنگی کر دی گئی
-
قومی ائیر لائن پی آئی اے کی نجکاری میں بڑی رکاوٹ دور ہوگئی