گلگت بلتستان ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کا اجلاس‘ 4 ارب 74 کروڑ 82 لاکھ روپے کے 43 منصوبے منظور
پیر 23 اکتوبر 2017 15:15
(جاری ہے)
محکمانہ سفارش کی تفصیل کچھ یوں ہے،محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کا منصوبہ جس کی لاگت 10کروڑ 8 لاکھ 30ہزار روپے بنتی ہے منظور کیا گیا۔
داخلہ اور پولیس کے پانچ منصوبے جن کی لاگت 65کروڑ 50لاکھ روپے بنتے ہیں اجلاس میں 29کروڑ 50لاکھ کے تین منصوبوں کو منظور کیا گیااور ایک منصوبے کو موخر کر دیا گیا،جب کہ ایک منصوبے کو اگلے فارم میں منظوری کے لئے سفارش کی گئی۔محکمہ قانون کا ایک منصوبہ جس کی لاگت 8کروڑ روپے ہے جن کو ٹیکنیکی بنیاد پر موخر کیا گیا۔اسی طرح ا یریا اینڈ اربن ڈویلپمنٹ محکمہ کے تحت 29کروڑ 16لاکھ لاگت کے تین منصوبوں کو منظور کیا گیا۔جب کہ ایک کو موخر کیا گیا ،محکمہ بر قیات کے تحت 12ارب 12کروڑ 85لاکھ روپے کے 12منصوبوں کو تفصیل سے غور کیا گیا ۔اجلاس میں بجلی کے 9منصوبے منظور ہوئے جن کی مجموعی لاگت 1ارب 9کروڑ 6لاکھ روپے بنتی ہے جب کہ 2منصوبوں کو اگلے فارم کی منظوری کے لئے سفارش کی گئی۔محکمہ تعلیم کے 6کروڑ 10لاکھ روپے کے لاگت کے 2منصوبوں میں سے ایک منصوبہ منظور کیا گیا جب کہ ایک منصوبے کو اگلے فارم کی منظوری کی سفارش کی گئی۔اجلاس میں محکمہ تعمیرات کے تحت 27منصوبوں کو جن کی کل لاگت 3ارب93کروڑ 77لاکھ بنتی تھی تفصیل سے غور کیا گیا اور 22منصوبوں منظور کیا گیا۔گلگت میں شائع ہونے والی مزید خبریں
نیٹکوپورے گلگت بلتستان کے عوام کو سفری سہولیات بھی بہم پہنچا رہا ہے، حافظ حفیظ الرحمن
کمشنر گلگت ڈویژن کا پی ایچ کیو ہیڈکوارٹر ہسپتال گلگت کا دورہ
کے آئی یو مین کیمپس میں صاف پانی کی فراہمی کے منصوبے کا افتتاح
وائس چانسلر کے آئی یو سے کمانڈنٹ ہائی ایلٹچوڈ سکول رٹو استور کی ملاقات،کے آئی یو کی زیر تعمیر سکی اکیڈمی ..
کے آئی یو کے طلبا میں یو ایس ایڈ سیلاب سے متاثرہ طلبا سکالرشپ کے تحت چیک تقسیم
ہائرایجوکیشن کمیشن آف پاکستان کے مالیاتی استحکام اور خودمختاری اجلاس میں وائس چانسلرکی آن لائن شرکت
صدر آصف علی زرداری کا کردار ایک متفقہ اور مضبوط وفاق کے اتحاد کی علامت ہے، ڈپٹی اسپیکر گلگت بلتستان ..
سی ٹی ڈی گلگت کی کامیاب کارروائی اشتہاری ملزمان گرفتار
ترقی کے یکساں مواقعوں پر یقین رکھتا ہوں ، گلگت بلتستان کی تمام سیاسی جماعتیں خطے کی تعمیر کیلئے حکومت ..
وائس چانسلرکے آئی یو کے زیر صدارت پبلک ریلیشنز ڈیپارٹمنٹ کا اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد،پی آر سٹریٹجک پلان ..
وائس چانسلر کے آئی یو کا یونیورسٹی کے مختلف شعبہ جات کا دورہ،کلاسوں میں طلبا ء کی عدم حاضری پر برہمی ..
قراقرم گریجویٹ سکول نے ایم ایس،ایم فل میں داخلوں کے لیے انٹری ٹیسٹ شیڈول جاری کردیا
گلگت سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کانیاریکارڈقائم،انڈیکس 619.79 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 70909.90 پوائنٹس پربند
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو