نوجوانوں کو اعلیٰ تعلیم کی فراہمی اہم ترجیحات میں شامل ہیں،ڈاکٹر عطاء اللہ شاہ
معیاری تعلیم کے فروغ کے لیے تمام وسائل کو بروکار لائینگے،وائس چانسلر
اتوار 24 جون 2018 20:30
(جاری ہے)
دوسرا معاشرے میں تحقیق کے شعور بیدار کرنا اور تحقیق کے زریعے علم کی تخلیق کرنا ہے ۔
انہوںنے کہاکہ تحقیق کا اہم زریعہ ااور رہبر معاشرہ ہوتاہے ۔معاشرے میں موجودہ مسائل کی تلاش اور ان کے حل دینا تحقیق کا مہور ہوتاہے ۔ہماری بھی یہی کوشش ہے KIUگلگت بلتستان کے مسائل کے حل کے لیے کردار ادا کرے ۔انہوںنے کہاکہ گلیشئر ز کے پگھلنے ،موسمیاتی تبدیلی کے اثرات اور وجوہات سمیت دیگر اہم چیزین ہیں جن پر کام کرینگے ۔تاکہ ان مسائل کو حل کیاجاسکے ۔انہوںنے کہاکہ اس حوالے سے اسپیشل طور ایک سے ڈیڑھ کروڑ روپے انڈومنٹ فنڈز کے طور پر مختص کیاگیاہے ۔تاکہ سکالر گلیشئرز کے پگھلنے اور موسمیاتی تبدیلی پر تحقیق کرے اور ان اہم مسائل کو حل کرسکے ۔انہوںنے کہاکہKIU ملکی و بین القوامی جامعات کے ساتھ مل کر ریسرچ کے فروغ کے لیے کام کرے گی ۔اس حوالے سے HECکا تعاون مثالی رہاہے ۔HECنے بتایاہے کہ چائنز اکیڈیمی آف سائنسز کے ساتھ مل گلگت بلتستان میں بہت بڑے پرواجیکٹ لارہاہے ۔ان پراجیکٹس میں ہمارے ریسرچرز کام کرینگے ۔انہوںنے کہاکہ انشاء اللہ KIUکو ملک کی اہم یونیورسٹیوں کے لسٹ میں لائینگے ۔اس حوالے سے یونیورسٹی کی منیجمنٹ اور فیکلٹی اپنا کردار ادا کررہے ہیں ۔انہوںنے کہاکہ KIUکو آئی ٹی کے حوالے سے ایک مثالی ادارہ بنانا ہے تاکہ طلباء کو موجودہ جدید دور میں آئی ٹی کے حوالے سے مشکلات کا سامنا نہ ہو۔اس حوالے سے ہنزہ ،غذراور دیامر کیمپس کو مین کیمپس کے ساتھ آ ن لائن کرینگے ۔تاکہ آن لائن طریقے بہتر انداز میں کام ہوسکے ۔متعلقہ عنوان :
گلگت میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وائس چانسلرکے آئی یو کی زیر صدارت اجلاس،ثانوی واعلیٰ ثانوی تعلیم سے متعلق کانفرنس کے انتظامات کاجائزہ
ڈپٹی کمشنر سکردو کا ڈسٹرکٹ کونسل حال کا دورہ، عازمین حج کے تربیتی پروگرام کا جائزہ
ڈائریکٹر جنرل گلگت ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کا مشہور سیاحتی مقام تین عظیم پہاڑی سنگم کا دورہ
گلگت بلتستان ،ڈی جی ایمرجنسی سروسز کی زیر صدارت اجلاس منعقد
ڈی جی گلگت ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا جگلوٹ کا دورہ، ترقیاتی کام کا جائزہ لیا
وزیر اعلی گلگت بلتستان کا تاجروں کو بارڈر پاس کے حصولی میں درپیش مشکلات کا نوٹس ، صوبائی سکریٹری داخلہ ..
جشن بہاراں پولو ٹورنامنٹ 2024ء کو شایان شان انداز میں منایا جائے گا، سیکرٹری سیاحت و ثقافت
ہمیں اپنے ارد گر د کے ماحول کو صاف ستھرا رکھنا چاہیے، ڈپٹی کمشنر گلگت
شہرکی خوبصورتی کیلئے ہفتہ صفائی مہم کامیابی کے ساتھ جاری ہے،اسسٹنٹ کمشنر گلگت
وزیرایکسائزگلگت بلتستان کی زیر صدارت محکمانہ اجلاس
ہفتہ صفائی مہم کے سلسلے میں شہر کی خوبصورتی کیلئے بلدیہ گلگت نے چوک و چوراہوں کی تزئین و آرائش کا سلسلہ ..
قراقرم یونیورسٹی میں قراقرم گریجویٹ سکول میں داخلوں کے لیے انٹری ٹیسٹ کا انعقاد
گلگت سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ