گلگت، گھر میں گیس بھرجانے سے باپ بیٹا جاں بحق

جمعرات 22 نومبر 2018 16:00

گلگت ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 نومبر2018ء) ہنزہ گوجال میں گھر میں گیس بھرجانے سے باپ بیٹا جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ہنزہ گوجال میں گھرمیں گیس بھرجانے سے اکرام شاہ نامی شخص اوراس کابیٹاجاں بحق جبکہ حادثے میں ساس اوربہوکوتشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیاگیا۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق واقعہ جنریٹر کے گیس بھرجانے سے رونماہوا۔

متعلقہ عنوان :

گلگت میں شائع ہونے والی مزید خبریں