ٹور ڈی خنجراب سائیکل ریس کو حتمی شکل دینے کے لئے اجلاس کا انعقاد

پیر 24 جون 2019 15:55

گلگت ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 جون2019ء) ڈپٹی کمشنر گلگت / ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نوید احمد کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس ٹور ڈی خنجراب سائیکل ریس کو حتمی شکل دینے کے حوالے سے منعقد ہوا۔ جس میں محکمہ سیاحت،اے سی گلگت، اے، اے سی دنیور، قائمقام اے سی جگلوٹ اور تحصیدار گلگت نے شرکت کی۔ ڈی سی گلگت نے ٹور ڈی خنجراب سائیکل ریس کو کامیاب بنانے کے لیے ہر ممکن اقدامات کریں گے اس حوالے سے ڈی سی گلگت نے جن جن محکموں کو ذمہ داری دی ہے وہ محکمے اپنی ذمہ داری احسن طریقے سے سر انجام دیں۔

ٹور ڈی خنجراب سائیکل ریس میں ملکی و غیر ملکی کے ٹیمیں حصہ لینے کے لیے آئیں گیں اٴْ ن تمام ٹیموں کے انتظامات بھی مکمل کریں۔ ڈی سی گلگت نے مز ید کہا کہ 26 جون دن کو ضلع گلگت میں ٹو پی شعٹی ڈے بھر پور اندازمیں منانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

اور شام کو ثقافتی شو کا انعقاد بھی کیا گیا ہے۔ اس طرح کے پروگر ام کا انعقاد کرانے کا مقصد سیاحت کو فروغ دینا ہے اور گلگت بلتستان میں جس کے باعث دنیا بھر میں لوگو ں کا رجحان اس خطے کی طرف گامزن ہوگا، اس کے ساتھ ساتھ جس سے علاقے کی ثقافتی رقص اور سری لنکا اور افغانستان کی کلچرمیں بھی رکس پیش کیا جائے گااوردنیا میں نمایا ں ہوگی اور دوسرے ممالک کے کلچر کو دیکھنے اور سمجھنے کا بھی موقع فراہم ہوگا تا کہ باہمی تعلقات میں مزید بہتری اور مظبوطی پیدا ہوگی 27جون 2019 کو سٹی پارک گلگت سے ٹور ڈی خنجراب سائیکل ریس کابا قاعدہ آغاز ہو گا۔

پیش کریں تاکہ سائیکل ریس کرنے والوں کو کسی قسم کی تکلیف نہ ہوسکے۔سائیکل ریس میں افغانستان اور سری لنکا کی ٹیمیں بھی شامل ہونگی سایئکل ریس کرانے کا مقصد گلگت بلتستان میں جس کے باعث دنیا بھر میں لوگو ں کا رجحان اس خطے کی طرف گامزن ہوگا۔

متعلقہ عنوان :

گلگت میں شائع ہونے والی مزید خبریں